کھڑی کرسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عام استعمال کی کرسی جس پر سیدھا بیٹھا جائے (آرام کرسی کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عام استعمال کی کرسی جس پر سیدھا بیٹھا جائے (آرام کرسی کے مقابل)۔